i پاکستان

توشہ خانہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکملتازترین

December 07, 2023

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل ہوگئے،راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت ہوئی،کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی،درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے سماعت 11دسمبر تک ملتوی کردی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی