تھرپارکر کے گائو ں ڈھنکاریو میں گھریلو تنازع پر بیوی کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقتولہ کے والد نے کہا ہے کہ بیٹی میکے آئی ہوئی تھی، اس کے شوہر نے آ کر کلہاڑی سے قتل کر دیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی