i کھیل

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاتازترین

June 19, 2026

ایشیئن ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان کی دونوں ٹیموں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ایک طرف نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارت کے راہول بیتھا اور سورج کمارکو 0-2 سے شکست دی تو دوسری جانب محمد حمزہ خان اور محمد عاصم خان نے ہانگ کانگ کی جوڑی کو 0-2 سے ہرایا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی