i کھیل

انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز آج ہونگےتازترین

April 17, 2026

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ایڈہاک کمیٹی کے زیر اہتمام انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز آج (ہفتہ) کو کھیلیں جاینگے۔ ٹورنامنٹ ڈاریکٹر اولمپین خواجہ جنید کے مطابق نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں جاری ایونٹ کیسیمی فانلز میں پاک آرمی کا مقابلہ کسٹمز سے جبکہ کے پی کے اور پنجاب ٹو دوسرے سیمی فانل میں مدمقابل ہونگے۔ انہوں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کا فانل 19اپریل کو کھیلا جائیگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی