i کھیل

دوسری ریپڈ اوپن چیس ٹورنامنٹ کامیابی کیساتھ اختتام پذیرتازترین

February 11, 2026

دوسری ریپڈ اوپن چیس ٹورنامنٹ کامیابی کیساتھ اختتام پذیر ہوگی۔ نائٹس چیس اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقدہ ایونٹ میں مختلف شہروں سے 50 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ قومی سطح کے کھلاڑیوں کی شرکت نے مقابلوں کو مزید سخت اور دلچسپ بنا دیا۔ نائٹس چیس اکیڈمی کے سی ای او یاسر حسین اور نیشنل ماسٹر لیاقت علی نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی