i کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں میڈ ان پاکستان فٹبال کی دھومتازترین

June 11, 2026

فیفا ورلڈ کپ میں میڈ ان پاکستان فٹبال کی دھوم مچ گئی۔میگا ایونٹ میں سیالکوٹ کا فٹبال میگا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا، منفرد ڈیزائن، کڑا عالمی معیار دنیا بھر کے فٹبالرز کا انتخاب ہے۔فیفا ورلڈکپ میں پاکستانی فٹبال کا استعمال اعلی صنعتی صلاحیتوں کا عالمی اعتراف ہے، سیالکوٹ کے ہنر مندوں کی بے پناہ لگن سے ہوا پاکستان کا دنیا میں نام روشن کیا، پاکستان مہارت کا پرچم بڑے ایونٹ میں پوری آب و تاب سے لہرائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی