i کھیل

یٹر فیوچر پاکستان فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2026 میں پہلی کامیابی، کلب سائوڈا کو 1-0 سے شکست دیدیتازترین

July 27, 2026

بیٹر فیوچر پاکستان فٹبال ٹیم نے ناروے کے کلبسائوڈا کو 1-0 سے شکست دے دی۔قومی بیٹر فیوچر فٹبال ٹیم کی جانب یاسین نے گول اسکور کیا۔قومی بیٹر فیوچر فٹبال ٹیم اپنا دوسرا میچ ناروے کے کلب ٹرائیو کے خلاف کھیلے گیا۔بیٹر فیوچر پاکستان فٹبال ٹیم گزشتہ سال ناروے کپ کی چیمپئن رہی ہے۔ناروے کپ 25 جولائی سے یکم اگست تک اوسلو میں جاری رہے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی