بھارت میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ میں ٹیم یو ایس اے کے لیے نیک تمناں کا اظہار کرتا ہوں۔ ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے۔ امریکا آپ کے ساتھ ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی