i کھیل

نیوزی لینڈ کے آل راونڈر ڈاوگ بریسویل کا ریٹائرمنٹ کا اعلانتازترین

December 29, 2025

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈاوگ بریسویل نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ڈاوگ بریسویل نے 28 ٹیسٹ 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ڈاوگ بریسویل نے نیوزی لینڈ کے لیے 915 رنز بنائے اور 120 وکٹیں حاصل کیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی