i کھیل

ورلڈ اسٹرونگ مین گیمز،نوح دستگیر بٹ نے دو گولڈ میڈل جیت لئےتازترین

June 18, 2026

ورلڈ اسٹرونگ مین گیمز میں نوح دستگیر بٹ نے دو گولڈ میڈل جیت کرایک اور بڑا اعزاز پاکستان کے نام کردیا۔ ازبکستان میں ہونے والی ورلڈ اسٹرونگ مین گیمز میں پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ نے دو گولڈ میڈل جیت کر پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی