i کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر جاپان ہاکی ٹیم سے منسلک ہوگئےتازترین

August 12, 2026

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر جاپان ہاکی ٹیم سے منسلک ہوگئے۔جاپان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ سے قبل سلمان اکبر کی خدمات حاصل کرلیں۔سلمان اکبر ایک ہفتے تک جاپانی گول کیپرز کو تربیت دیں گے۔خیال رہے کہ جاپان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے لیے نیدرلینڈز میں موجود ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی