i کھیل

شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہتازترین

July 22, 2026

قومی کرکٹرز شاداب خان اور سفیان مقیم کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پا گیا ۔قومی آل رائونڈر شاداب خان اور اسپنر سفیان مقیم سی پی ایل میں انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کی نمائندگی کریں گے۔شاداب خان اور سفیان مقیم سات، سات میچز کے لیے انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کو دستیاب ہوں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی