i کھیل

سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کرگئےتازترین

July 22, 2026

سابق قومی کپتان اور موجودہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کر گئے۔تفصیل کے مطابق سرفراز احمد کے بہنوئی کا انتقال گزشتہ روز عمان میں ہوا۔ نمازہ جنازہ کے بعد مرحوم کی تدفین عمان میں ہی عمل میں لائی گئی۔مرحوم کراچی ریجن کرکٹ کی معروف شخصیت ضیا صدیقی کے چھوٹے بھائی تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی