i بین اقوامی

حزب اللہ کے گولان کی پہاڑیوں پر میزائل حملے سے دو اسرائیلی ہلاکتازترین

July 10, 2024

اسرائیلی پولیس نے گولان کی پہاڑیوں پر حزب اللہ کے حالیہ میزائل حملے کے نتیجے میں دو اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے،اس حملے میں لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ نے 40میزائل اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے میں فائر کیے تھے۔دوسری جانب اسرائیلی طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہے۔پولیس نے بھی اپنے بیان میں اس کی تصدیق کی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی