چین ۔ بیجنگ ۔ شی جن پھنگ ۔ ثقافتی وراثت و ترقی ۔ اجلاس

چین ۔ بیجنگ ۔ شی جن پھنگ ۔ ثقافتی وراثت و ترقی ۔ اجلاس

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ ثقافتی وراثت اور ترقی بارے اجلاس سے قبل چائینز اکیڈمی آف ہسٹری کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

Comment / Reply From