جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا، ایرانی صدر

جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے واضح کردیا کہ جنگ تمام حالات کو مد نظر رکھ کر ختم کی جائے گی، ملکی حفاظت اور سلامتی کیلئے مسلح افواج کا کردار تاریخی ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ کرنے کا عزم کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From