
نئے مالی سال کے آغاز پر تمام بینک پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہے
ملک میں یکم جولائی کو نئے مالی سال کے آغاز پر تمام بینک پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کمرشل بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک بھی پبلک ڈیلنگ کیلئے بندرہے ۔ بینکنگ عملہ حسب معمول دفاتر میں موجود رہا
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!