طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ڈوائٹ آئزن ہاور کے کمانڈر مارک میگاس نے تصدیق کی ہے کہ ان کی افواج حوثیوں کی جارحانہ صلاحیتوں کو کمزور کرنے کے علاوہ آبنائے عدن کے ذریعے 2,000بحری جہازوں کے گزرنے کو محفوظ بنانے میں کامیاب رہی ہیں،اس تناظر میں، حوثی میڈیا نے منگل کی شام کو اعلان کیا کہ ایک امریکی-برطانوی بمباری میں مغربی یمن میں الحدیدہ گورنری کے الصلیف ضلع میں راس عیسی کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی