i بین اقوامی

عراق کی اسلامی مزاحمت کا تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ پر ڈرون حملہتازترین

March 12, 2024

عراق کی اسلامی مزاحمت نے تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ کر دیا ۔ عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ اس نے غاصبانہ قبضے کے خلاف مزاحمتی کاروائیوں کے دوسرے مرحلے کے دائرے میں غزہ کے عوام کی مدد و حمایت کے لئے اور غاصب اسرائیل کے ہاتھوں ہونے والے قتل عام پر ردعمل میں منگل کی صبح تل ابیب کے ایئرپورٹ بن گورین کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی