i بین اقوامی

آسڑیلیا، وکٹوریہ میں شدید طوفان سے معمولات زندگی متاثرتازترین

February 15, 2024

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں شدید طوفان کے باعث 5لاکھ 29ہزار شہریوں کو بجلی کی ترسیل منقطع ہے،ریاست وکٹوریہ میں تیز بارش اور آندھی نے نظام زندگی کو بری طرح متاثر کیا،طوفان کے دوران کئی ٹرانسمیشن ٹاور گرنے اور ایک پاور پلانٹ بند ہونے کی وجہ سے ریاست میں ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے جبکہ میلبورن میں کچھ ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل پڑا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی