امریکی صدر جوبائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے ہفتے سے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہوسکتی ہے،عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے نیو یارک میں گزشتہ روز اس بات کا عندیہ دیاکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی 4مارچ سے ہوسکتی ہے جس سے صاف لگتا ہے کہ دونوں اطراف شرائط کی قبولیت ہو چکی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی