i بین اقوامی

ایران دہشتگردی کا سب سے بڑا سپانسر ہے،امریکا کی پاکستان میں حملے کی شدید مذمتتازترین

January 18, 2024

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان کی حدود میں ایران کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران نے تین ہمسائیہ ممالک کی خود مختار سرحدوں کی خلاف ورزی کی،میتھیو ملر نے مزید کہا کہ ایران خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا سپانسر ہے، اس کی وجہ سے امریکی فوج عراق میں موجود ہے، ایران اپنے ملک میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا دعویدار ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی