عمرو المدنی کے رشتے دار کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ الحربی نے کمیشن لینے اور رقوم وصول کا اعتراف کیا ہے۔ ٹھیکہ المدنی کے توسط سے حاصل کیا تھا اور وہ بھی کمپنی کے مالکان میں سے ایک ہے۔علاوہ ازیں کمپنی کے دو اور مالکان نے جن میں سے ایک کا نام سعید بن عاطف احمد سعید اور جمال بن خالد عبداللہ الدبل ہے انہیں بھی حراست میں لیاگیا۔ انہوں نے اقرار کیا کہ انہیں واقعے کا علم تھا اور جو ایگزیکٹیو چیئرمین کے ساتھ جو معاہدہ ہوا اس کا بھی انہیں علم تھا۔ چاروں کے ساتھ پوچھ گچھ کے بعد کارروائی مکمل
کی جارہی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی