i بین اقوامی

امریکا کا یوکرین کو مزید دفاعی سازوسامان فراہم کرنے کا اعلانتازترین

August 06, 2025

امریکا نے یوکرین کو مزید دفاعی سازوسامان فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے یوکرین کو ایم 77ر توپوں کے لئے آلات فراہم کرنے منظوری دیدی،اس کے علاوہ یوکرین کو دفاعی تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ پینٹاگون کیمطابق یوکرین کو فراہم کیے جانے والے دفاعی سازوسامان کی کل مالیت تقریبا 10 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی