i بین اقوامی

امریکا میں موٹاپے اور بھوک کے خاتمے کیلئے اربوں ڈالر کے منصوبے کا اعلانتازترین

September 29, 2022

امریکا میں موٹاپے اور بھوک کے خاتمے کے لئے اربوں ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔تقریبا نصف صدی کے بعد وائٹ ہاوس میں بھوک، غذائیت اور صحت کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس یوایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے مطابق 80 فیصد سے زائد امریکی سبزیوں، پھلوں اور ڈیری مصنوعات کم استعمال کرتے ہیں۔امریکی افراد چینی، چکنائی اور سوڈیم کازیادہ استعمال کرتے ہیں، ناقص خوراک موٹاپے، شوگر، ہائی بلڈ پریشر اور کینسر کا باعث بنتی ہے۔واضح رہے کہ 42 فیصد امریکی موٹاپے کا شکار ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی