امریکا نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کیلئے معاہدے کا مطالبہ کردیا، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہاکہ غزہ میں دردناک انسانی صورتحال کے پیش نظراضافی امداد بھجوا رہے ہیں، یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے کام جاری رہے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی