i بین اقوامی

امریکا نے یمن کے علاقوں پرحملہ کردیاتازترین

February 22, 2024

امریکا نے ایک مرتبہ پھریمن کے علاقوں پرحملہ کردیا۔ امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ حملے میں حوثیوں کے سات اینٹی شپ میزائل ،ایک میزائل لانچر اور ایک ڈرون تباہ کیاگیا، چار میزائل حملوں سے یمنی حوثیوں کے میزائل تباہ کیے گئے،امریکا کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ یہ میزائل بحیرہ احمر میں امریکا اوراتحادیوں کے بحری جہازوں کونشانہ بنانے والے تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی