i بین اقوامی

امریکا نے قطر میں موجود اپنی بیس سے لڑاکا طیارے ہٹا دئیےتازترین

June 20, 2025

امریکا نے قطر میں موجود اپنی بیس سے لڑاکا طیارے ہٹا دئیے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی کے پیش نظر اڈے تک رسائی محدود کردی ہے،جون کو العدید بیس کے رن وے پر 40 لڑاکا طیارے کھڑے تھے۔ رپورٹ کے مطابق 19 جون کو لی گئی سیٹلائٹ تصویر میں صرف 3 طیارے دکھائی دے،خیال رہے کہ ایران نے خطے میں امریکی اڈوں پر حملوں کی دھمکی دی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی