امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کی مالی امداد کا بل مسترد کردیا گیا، بل کی مخالفت میں 180اور حمایت میں 70ووٹ پڑے، بل کو 166ڈیموکریٹس اور 14ریپبلکنز ارکان نے مل کر مسترد کیا، ایوان سے بل کی منظوری کے لیے دو تہائی اکثریت درکار تھی،واضح رہے کہ اسرائیل کو اس قانون سازی کے ذریعے 17ارب 60کروڑ ڈالرز ملنے تھے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی