i بین اقوامی

امریکی کمپنی نے اڑنے والی الیکٹرک کار متعارف کرادیتازترین

April 09, 2025

امریکی کمپنی، الیف ایروناٹکس نے ماڈل اینامی الیکٹرک کار ایجاد کر لی جو کھڑے کھڑے پرواز کے قابل ہے اور ایک چارج میں 110 میل تک اڑ سکتی۔ جبکہ سڑک پر 200 میل تک جا پاتی ہے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطا بق اس گاڑی کی قیمت 3 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے، مگر کمپنی کو کار کے 3200 آرڈر موصول ہو چکے ہیں۔کار جلد برائے فروخت پیش ہو گی۔امریکہ میں 40 گھنٹے تک ہلکے ہوائی جہاز چلانے کا تجربہ رکھنے والے لوگ ہی یہ کار اڑا سکیں گے۔ٹریفک ہجوم سے بچا کی خاطر اسے بنایا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی