i بین اقوامی

امریکی ریگولیٹرنیتمام بوئنگ 737 میکس 9 طیارے گراونڈ کردیےتازترین

January 13, 2024

امریکی ریگولیٹر نے تمام بوئنگ 737 میکس 9 طیارے گراونڈ کردیے۔ فیڈل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نیتمام طیاروں کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،یہ طیارے غیرمعینہ مدت کے لیے گراونڈ رہیں گے۔ تفصیلی جائزے کے بعد ہی ان طیاروں کو اڑنیکی اجازت ہوگی،171 طیاروں کو فوری طورپر پروازوں سیروک دیاگیا،آلاسکا ایئرلائنز کیطیارے کی دوران پرواز کھڑکی اکھڑ گئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی