انڈونیشیا میں37افراد کے سوار ہونے والی ماہی گیروں کی کشتی الٹنے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہو گئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق 9مارچ کو جکارتہ سے بالی کے جوار میں واقع لومبوک جزیرے کی طرف جانے والی ماہی گیر کشتی بلند سمندری موجوں کی وجہ سے خلیج میں الٹ گئی، امدادی ٹیمیں دو افراد کی لاشوں اور بچائے گئے 11افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 24لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی