i بین اقوامی

اسرائیل کی فوجی امداد کیساتھ فلسطینیوں کیلئے امریکی خوراک کی ایئرڈراپنگ بے معنیتازترین

March 09, 2024

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہر نے امریکہ کی طرف سے غزہ کے بے گھر 23 لاکھ فلسطینیوں کے لیے ہوائی جہاز سے گرائی جانے والی امداد کو بے بنیاد اور ہوائی نوعیت کی باتیں قرار دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنانی نژاد کینیڈین پروفیسر اور انسانی حقوق اور خوراک کے شعبے کے لیے اقوام متحدہ کے ماہر میخائیل فاخری کا کہنا ہے کہ اس ہوائی نوعیت کی امداد اس وقت تک کوئی معنی نہیں رکھتی جب تک اسرائیل کی غزہ جنگ کے لیے امریکہ کی فوجی امداد جاری ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی