i بین اقوامی

بھارت کو 2047تک ترقی یافتہ ملک بنانے کا خواب ہے،نریندر مودیتازترین

February 14, 2024

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کو 2047تک ترقی یافتہ ملک بنانے کا خواب ہے،بھارتی وزیراعظم منگل کے روز دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے جہاں انہوں نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زید سے ملاقات کی، اس دوران نریندر مودی نے تجارت و سرمایہ کاری پر مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے،اس حوالے سے ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ دنیا بھارتی ترقی کی طرف دیکھ رہی ہے، بھارت کو 2047تک ترقی یافتہ ملک بنانے کا خواب ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی