i بین اقوامی

بھارت، سرکاری افسران بھی بی جے پی غنڈوں کے ہاتھوں غیر محفوظدن دہاڑے دفاتر میں گھس کرتشدد،افسران خوفزدہ، احتجاجا اجتماعی چھٹی پر چلے گئےتازترین

July 07, 2025

بھارت میں بی جے پی کے غنڈوں کو کھلی چھوٹ دیدی گئی کوئی بھی شخص محفوظ نہیں، ہندوتوا کے پجاریوں نے بھارتی افسران کو بھی نہ بخشا، بھوبنیشور میونسپل کارپوریشن کے سینئر افسر پر تشدد، رتناکرکو دفترسے گھسیٹ کر مارا۔ بھارتی افسران خوفزدہ، احتجاجا اجتماعی چھٹی پر چلے گئے۔دی انڈین ایکسپریس کے مطابق بھوبنیشور میونسپل کارپوریشن کے سینئر افسر رتناکر ساہو کو بی جے پی کارکنوں نے دفتر سے گھسیٹ کر سرِعام مارا پیٹا۔ بی جے پی رہنما جگن ناتھ پردھان سے معافی نہ مانگنے پر سینئر سرکاری افسر پر بدترین تشدد کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی