i بین اقوامی

برطانیہ نے انتہاپسندی کی نئی سرکاری تعریف جاری کردیتازترین

March 14, 2024

برطانیہ نے 7اکتوبر کے تناظر میں ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کیلئے انتہاپسندی کی نئی سرکاری تعریف جاری کردی۔سرکاری اعلامیے کے مطابق تشدد، نفرت یا عدم برداشت پر مبنی کسی بھی نظریے کافروغ انتہا پسندی ہے، جس کا مقصد دوسروں کے بنیادی حقوق کی نفی کرنا اوربرطانیہ کے جمہوری نظام کو کمزور کرنا ہے۔ یا پھر دوسروں کے لئے ایساماحول تشکیل دیناہے جس کے تحت شدت پسندی کو فروغ مل سکے۔واضح رہے کہ غزہ جنگ کے بعد برطانیہ میں مذہبی انتہاپسندی کے واقعات میں اضافہ ہوا، جس کے تحت یہ اقدام اٹھایا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی