i بین اقوامی

چین، گوئی ژو میں بڑے منصوبوں کا آغازتازترین

February 02, 2023

چین کے صوبہ گوئی ژو میں 687 بڑے منصوبوں پر تعمیراتی کام کا آغاز ہوگیا ہے جن پر مجموعی طور پر 376.7 ارب یوآن (تقریبا55.9 ارب امریکی ڈالرز)کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی