i بین اقوامی

چین ،کوئلے کی کان میں حادثہ ،4 افراد ہلاکتازترین

April 06, 2024

چین کے وسطی صوبے ہونان کے شہر لینگ شوئی جیانگ میں کوئلے کی کان میں حادثے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی حکام نے ہفتہ کو بتایا کہ حادثہ جمعہ کی رات تقریبا 8 بج کر30 منٹ پر پیش آیا جبکہ ریسکیو آپریشن دو بجے کے قریب مکمل کرلیا گیا۔ حادثے کی وجہ جاننیکے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی