i بین اقوامی

چین ،سنکیانگ میں موسم گرما کی فصل کی کٹائی جاریتازترین

July 17, 2023

چین کے شمال مغربی سنکیانگ میں رواں سال موسم گرما میں اناج کی کٹائی ایک اہم دور میں داخل ہوگئی ہے۔ اب تک 1 کروڑ مو (تقریبا 6.7 لاکھ ہیکٹرز) سے زائد رقبے پر گندم کی کٹائی کی جاچکی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی