وزیر خارجہ کا مصری اور عمانی ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں ایران، اسرائیل جنگ پر تفصیلی بات چیت کی گئی ، چینی وزیر خارجہ نے مشرق وسطی کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا۔چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا مزید کہنا تھا کہ امن اور سلامتی کے لئے چین پر امن کوششیں جاری رکھے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی