i بین اقوامی

فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکائل میں 7.0شدت کازلزلہتازترین

January 09, 2024

فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکائل میں 7.0شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،امریکی جیولوجیکل سروے کیمطابق زلزلیکی گہرائی70کلومیٹرتھی،زلزلے کامرکز سرنگنی صوبے سے 100ملومیٹر جنوب مشرق میں تھا،مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی