i بین اقوامی

فلپائن کے صوبہ داوا اورینٹل میں 6.1 شدت کا زلزلہتازترین

March 09, 2024

فلپائن کے صوبہ داوا اورینٹل میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا ہے۔ فلپائن کے صوبہ داوا اورینٹل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ فلپائن کے انسٹی ٹیوٹ آف وولکنولوجی اینڈ سیسمولوجی نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز 105 کلو میٹر گہرائی میں تھا، تاہم ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی