i بین اقوامی

فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.5 ریکارڈ کی گئیتازترین

June 24, 2025

فلپائن کے جزائرکے مشرق میں 6.5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز 10.0 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ، ابتدائی طور پر 7.97 ڈگری شمالی عرض البلد اور 129.83 ڈگری مشرقی طول بلد پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی حکام کئی دیگر دیہاتوں میں نقصان کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی