فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی سے نمٹنے کے لئے سرگرم ہوگئے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ایمانوئل میکرون 3 جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے دورہ پر روانہ ہوگئے ، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون ویتنام پہنچ گئے، فرانسیسی صدر ہنوئی کے بعد سنگا پور اور انڈونیشیا بھی جائیں گے۔فرانسیسی صدر کے دورے کے دوران آسیان ممالک سے تجارتی شراکت داری بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی