گبون کے دارالحکومت لیبرویل میں ہائی اسکول کے پانچ طالب علم گرمی کے اثر سے بچنے کے لیے سمندر میں تیراکی کرتے وقت ڈوب گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق 5طالب علموں کے اسکول کے سامنے ساحل سمندر پر گرمی سے بچنے کے لیے گئے تھے تب سے ان کی کوئی اطلاع نہیں، کوسٹ گارڈز کے ذریعہ کی گئی امدادی کاروائیوں کے دوران 5طلبا کی لاشیں برآمد ہوئیں، واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی