i بین اقوامی

غزہ کیلئے کوئی بھی ایسا منصوبہ جس میں حماس شامل نہ ہو فریب ہوگا،اسماعیل ہنیہتازترین

December 14, 2023

فلسطین کی مزاحمت پسند تنطیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے جنگ کے بعد غزہ کے لیے کوئی بھی ایسا منصوبہ جس میں حماس شامل نہ ہو محض فریب ہوگا،حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کا ایک خطاب میں کہنا تھا اسرائیلی کارروائی کے خاتمے اور غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کی تعمیر نو کے لیے بات چیت پر آمادہ ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی