i بین اقوامی

غزہ میں اسرائیلی افواج جلد ہی رفح تک پہنچ جائیں گی، اسرائیلی وزیر بینی گینٹزتازترین

January 29, 2024

اسرائیلی جنگی کونسل کے وزیر بینی گینٹز نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیں جلد ہی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح تک پہنچ جائیں گی،ٹائمز آف اسرائیلکی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کی فوری ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے گینٹز نے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ 10سال تک چل سکتی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ حماس کو تباہ کرنے کا وقت ہے لیکن یرغمالیوں کے لیے اب زیادہ وقت نہیں ہے وہ اب ترجیح ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی