i بین اقوامی

غزہ میں اسرائیلی فورسزکی وحشیانہ کارروائیاں جاری،مزید 89 فلسطینی شہیدتازترین

July 29, 2025

لڑائی میں وقفے اور امداد کی بحالی کے باوجود غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام نہ رک سکا،چوبیس گھنٹے میں مزید 89 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فورسز نے 41 افرادکو امداد کی تقسیم کیدوران گولیاں مارکرشہیدکیا،14 افراد غذائی قلت سے جان کی بازی ہار گئے،شہدا کی تعداد انسٹھ ہزار نو سو اکیس ہوگئی۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نینیتن یاہو کے بیان کی نفی کرتے ہوئے غزہ میں قحط کی صورتحال کو حقیقی قرار دیا،برطانوی وزیراعظم سیملاقات کے دوران مستقبل میں غزہ میں امددی کیمپ قائم کرنے کا بھی اعلان کردیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی