i بین اقوامی

غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق یا زخمی ہو رہا ہےتازترین

April 17, 2024

بچوں کیلئے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف نے کہا ہے کہ غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق یا زخمی ہو رہا ہے، بچوں کو معذوری اور موت سے بچانے کا واحد راستہ پائیدار جنگ بندی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کیلئے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف نے کہا ہے کہ غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق یا زخمی ہو رہا ہے، غزہ کے بچوں کے چہرے مسلسل جنگ کی خوفناک تصویر کی عکاسی کر رہے ہیں۔ مزید کہا کہ انہیں معذوری اور موت سے بچانے کا واحد راستہ پائیدار جنگ بندی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی