i بین اقوامی

یوکرین نے روس کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز تباہ کر دیاتازترین

February 15, 2024

یوکرینی فوج نے بحیرہ اسود میں روسی بحریہ کے سب سے بڑے جہاز سیزر کونیکوف کو تباہ کر دیا ہے، یوکرینی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یوکرینی مسلح افواج اور امور دفاع کی خفیہ ایجنسی کے تعاون سے بحیرہ اسود میں روسی بحریہ کے سب سے بڑے جہاز سیزر کونیکوف کو تباہ کر دیا گیا ہے، یہ جہاز کریمیا کے الپوکا نامی سول آبادی کے قریب یوکرین کی سمندری حدود میں موجود تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی